ویب ڈیسک: انٹربینک ،روپے کی قدر میں بہتری ، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 55 پیسے کمی، انٹر بینک میں ڈالر 285روپے سے نیچے آگیا ۔
بدھ کے روز انٹر بینک میں لین دین کا آغاز ہوا تو ڈالر 285.35 روپے سے کم ہوکر284.80 روپے پر آگیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے ۔