ویب ڈیسک: عمران خان صبح آٹھ بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونگے۔
عمران خان القادر ٹرسٹ کے حوالے سے عدالت میں پیش ہونگے۔ پیشی کے بعد عمران خان لاہور کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے کارکنوں کو اور قیادت کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔