ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر صحافی اصغر علی کوثر وڑائچ انتقال کر گئے

سینئر صحافی اصغر علی کوثر وڑائچ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ممتاز  سینئر  صحافی  اصغر  علی  کوثر  وڑائچ  طویل عمری کے باعث انتقال کر گئے۔

معروف صحافی  اصغر علی کوثر ۸۶ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔  انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔   اصغر علی کوثر نے کئی قومی اخبارات میں ۶۰ سال تک خدمات انجام دیں۔  اصغر علی کوثر نے کوہستان اور امروز سمیت کئی  اخبارات میں بحیثیت   نیوز  ایڈیٹر   اور  رپورٹر   کی  خدمات  انجام  دیں۔  مرحوم  بے شمار کتابوں  کے مصنف  بھی ہیں۔   اصغر علی کوثر  نے  قرآن پاک کا  منظوم  ترجمہ بھی  کیا ۔ مرحوم نے فلم جرنلزم میں بھی خدمات انجام دیں۔