ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
کیپشن: National Assembly of Pakistan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس تین روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث کی جائے گی۔

عدم اعتماد کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، وہ اب وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائِز نہیں رہ سکتے۔ 
دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے بلالیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر