ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 1959 فی اونس کا ہو گیا ۔
پاکستان میں 1 تولہ سونا 2500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 2143 روپے کی کمی سے 1لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہوگیا ۔ 1 تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے سے 2800 روپے کا ہوگئی۔