ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا ؟

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا ؟
کیپشن: examination hall
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : میٹرک امتحان میں مکمل یا مختلف مضامین میں فیل طلبہ ستمبر 2023 میں دوبارہ امتحان دے سکیں گے،میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔
 لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک امتحان میں مکمل یا مختلف مضامین میں فیل طلبہ ستمبر 2023 میں دوبارہ امتحان دے سکیں گے۔میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔امیدوار 12 اگست تک بورڈ کو آن لائن داخلہ بھجواسکیں گے۔سنگل فیس کے ساتھ 12 اگست اور ڈبل فیس کے ساتھ 16 اگست تک داخلہ بھجوایا جاسکے گا۔ٹرپل فیس کے ساتھ 19 اگست تک داخلہ وصول کیا جائے گا۔نئی پالیسی کے مطابق فریش امیدوار بھی امتحان دے سکیں گے۔