ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور دھماکا،نگران وزیراعلیٰ نےکا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا

Caretaker Chief Minister KP announced a one-day mourning in the province.
کیپشن: Blast in Peshawar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پرنگران وزیراعلیٰ کے پی نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے کہاکہ حکومت شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔کل خیبرپختونخوا میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

 یاد رہے کہ پشاور پولیس لائن کی مسجد  میں دھماکے میں 59 افراد شہید جبکہ 157ے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ظہر ادا کی جا رہی تھی۔دھماکے میں شہید ہونے والے27شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ میں آئی جی خیبرپختونخوا سمیت پاک فوج کے حکام اور سول افراد نے شرکت کی۔

Bilal Arshad

Content Writer