ویب ڈیسک: پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم سازی مکمل، واسا کے چیئرمین امتیاز محمود لاہور کے صدر نامزد کر دیئے گئے۔
تحریک انصاف کی تنظم سازی جاری ، مسرت جشمید چیمہ صوبائی سیکرٹری اطلاعات نامزد جبکہ شیخ امتیاز کو صدر لاہور نامزد کر دیا گیا۔ زبیر نیازی جنرل سیکرٹری لاہور نامزد کر دیئے گئے۔ میاں حامد معراج سنئیر نائب صدر لاہور نامزد، غلام محی الدین دیوان ، میاں اکرم عثمان ، میاں امجد اقبال ، خالد گجر سنئیر نائب صدر نامزد ، حاجی فیاض ، اعفیف صدیقی ، ملک وقار اور عبید الرحمان نائب صدر نامزد ، علی عباس بوبی ، یاسر گیلانی ، عثمان حمزہ اور اویس یونس ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد کر دیئے گئے۔نئی تنظم کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔