ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیک لسٹ کیٹگری میں ملوث2ملزمان گرفتار لیا، ملزمان میں محمد عدالت اور رحمت خان شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہورہےتھے، امیگریشن نے کلیئرنس کے دوران گرفتار کرلیا گیا، ہانگ کانگ میں غیرقانونی بارڈر کراسنگ پر بلیک لسٹ میں شامل تھے۔

امیگریشن نے اٹلی جانیوالے مسافر مبشرعلی کو بھی گرفتارکر لیا، مبشر علی کی سفری دستاویزات جعلی نکلنے پر گرفتار کیا گیا، ملزم مبشر علی کو ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کے حوالے کردیا گیا ہے۔