ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ پی اینڈ ڈی کے 3 افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقیاں

محکمہ پی اینڈ ڈی کے 3 افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان علیم) محکمہ پی اینڈ ڈی کے تین افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی، ترقی پانےوالوں میں سینئرچیف پبلک بلڈنگ محمد ا شرف شامل، سینئرچیف ٹرانسپورٹ سلمان افتخارعلی شامی، چیف ہیلتھ کیئرعابد رزاق شامل۔

 چیف سیکٹری پنجاب کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ پی اینڈ کے تین افسران ایسے ہیں جن کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

ترقی پانے والے افسران میں ترقی پانےوالوں میں سینئرچیف پبلک بلڈنگ محمد اشرف شامل ہیں جبکہ سینئر چیف ٹرانسپورٹ سلمان افتخار علی شامی اور چیف ہیلتھ کیئرعابد رزاق بھی شامل ہیں۔