ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے بڑا اعلان کر دیا

PCB
کیپشن: PCB
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔پی سی بی نے دوسرے بورڈز سے بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، ساؤتھ افریقا اور انگلینڈ کے ٹوورز ترجیحات میں شامل ہیں۔  سال 2023 میں جونیئر کرکٹرز کا بھرپور کیلنڈر بنایا جائے گا۔