ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے سال کا آغازکہاں سے ہوگا؟

نئے سال کا آغازکہاں سے ہوگا؟
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سال 2023 کا آغاز بحرالکاہل میں واقع دائرہ نما جزیرے کرسمس سے ہوگا۔

کرسمس نامی جزیرے میں نئے سال کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔دوپہر سوا 3 بجے نیوزی لینڈ اور شام 6 بجے آسٹریلیا میں سال 2023 کا آغاز ہوجائے گا۔

دنیا میں نیووے (برطانیہ کے زیرتحت) اور امریکی سمووا وہ آبادی والے مقامات ہیں جو سب سے آخر میں سال نو کا استقبال کرتے ہیں۔