راو دلشاد: سپیکرملک محمداحمد خان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اجلاس5ستمبربروزجمعرات کو ہوگا۔
سپیکرملک محمداحمدنےپنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔۔ پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر بروز جمعرات ہوگا۔اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
اپوزیشن نے مہنگائی پر اجلاس بلانے کی درخواست دی تھی