ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین سے جنسی ہراسگی کا ایک اور سکینڈل

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا شہزاد : گجرات میں خواتین سے جنسی ہراسگی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ 

پولیس کے مطابق عزیز بھٹی ہسپتال کا ای سی جی ٹیکنیشن عمران نامی ملزم نرسنگ کورس کے لیے آئی خواتین کو سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر جنسی ہوس کی ڈیمانڈ کرتا تھا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم کے پاس سے فخش ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی خاتون سے نوکری کے بدلے جنسی ہوس کہ ڈیمانڈ کی آڈیو سامنے آگئی۔  آڈیو میں ملزم کو لڑکی سے ڈیمانڈ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ملزم عمران کی سند اس جاب کیلئے پنجاب فیکلٹی سے ریکگنائز نہیں ہے ۔