حسن علی: سابق صدر آصف علی زرداری لاہور سے کراچی روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے لاہور میں دو ہفتے سے زیادہ قیام کیا، انہوں نے اپنے لاہور میں قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کے عہدیداروں کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔