ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی کی قیمت میں کمی   

ایل پی جی،قیمت،نوٹیفکیشن،گھریلو سلنڈر،سٹی42
کیپشن: Lpg,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں 10روپے 34 پیسے فی کلو کی کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 201 روپے 20 پیسے مقررہو گئی،قیمتوں میں کمی سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 122 روپے سستا ہو گیا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار374 روپے 25 پیسے مقررہو گئی۔

  نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق اکتوبر کے مہینے کیلئے ہوگا۔