شکاریوں نے بڑا مگرمچھ پکڑلیا، لمبائی جان کر آپکو بھی حیرت ہوگی

شکاریوں نے بڑا مگرمچھ پکڑلیا، لمبائی جان کر آپکو بھی حیرت ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)کررہ ارض پر زمانہ قدیم میں ڈینوسارز اور ان جیسی بے شمار مخلوقات پائی جاتی تھی جو قدرتی آفات کا شکار ہونے پر تقریباً ختم ہوچکی ہیں،عصر حاضر میں انسانی قد کے برابر چوہا دیکھ کر اشرف المخلوقات کی عقل سلیم ایک بار پھر دنگ رہ گئی۔

تفصیلات کے مطابق مطابق زمین کے اوپر، سمندروں، دریاؤں، ندی نالوں میں بےایسی مخلوقات پائی جاتی ہے جن کے بارے انسان نے پہلے سنا نہ کبھی دیکھا، کیونکہ دور جدید میں ایسی مخلوقات کا ملنا کسی عجوبے سے کم نہیں، زمانہ قدیم میں انسانوں کےظہور کے ساتھ کرہ ارض پر پائی جانے والی یہ مخلوقات بھی زوال پذیر ہوچکی۔مگر  ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

امریکی شکاریوں نے سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیا۔ شکاریوں کے گروہ کا تعلق   امریکی ریاست ارکنساس کے ایک شہر ڈومس سے بتایا جارہا ہے،شکارییوں نے14 فٹ لمبےقد آور مگرمچھ کو پکڑ کرایک سرکاری ریکارڈ توڑ دیا۔ گھڑیال پکڑنے والے ایک شکاری کا کہناتھا کہ وہ اپنے بھائی اور والد کے ساتھ میریساخ جھیل میں شکار کرنے نکلے تھے۔

بعدازاں اس بات کی مزید تصدیق ارکنساس گیم اینڈ فش کمیشن نے بھی کی کہ اس سے قبل اتنا بڑا مگرمچھ  ارکنساس ریاست  میں نہیں ملا، پکڑے جانے والے مگرمچھ کا وزن 800 پاؤنڈ، لمبائی 13 فٹ اور 11.5 انچ ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer