ویب ڈیسک:پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 2 سو 21 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 39 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 54 فیصد رہی۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
COVID-19 Statistics 30 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 30, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 7,221
Positive Cases: 39
Positivity %: 0.54%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 29