ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اُٹھے، شہری خوفزدہ

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اُٹھے، شہری خوفزدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی کے علاوہ ہری پور ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے,  جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 اورگہرائی 300 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ایبٹ آباد سے 34 کلو میٹر دور تھا۔