ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع

 دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی۔

ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد رہےگی، ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہےگی۔