ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  منشیات فروش کو 14 سال قید کی سزا

  منشیات فروش کو 14 سال قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: راولپنڈی میں منشیات کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔ 

انسداد منشیات عدالت نے مجرم امریز خان عرف میجی بٹ کو 14سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

  پیرودھائی پولیس نے گزشتہ سال میجی بٹ کو  2060گرام ہیروئن برآمد ہونے پرگرفتار کیا تھا۔ مجرم میجی بٹ علاقہ کا بدنام منشیات فروش تھا۔