(ویب ڈیسک)سونا مہنگا ،ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
آل سندھ صرافہ بازار کراچی میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 643 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 12 ہزار 483 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر مہنگاہوکر 1927 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا۔