ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیوی کے بعد گلوکار عارف لوہار کی والدہ گھر صف ماتم

بیوی کے بعد گلوکار عارف لوہار کی والدہ گھر صف ماتم
کیپشن: Arif Lohar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کرگئیں،عارف لوہار کی والدہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عارف لوہار،ڈاکٹر ارشد محمود اور صفیہ بیگم کی والدہ محترمہ 94 سال کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئیں،عارف لوہار کی والدہ کی آج لندن میں تدفین کردی گئی،عارف لوہار کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد ارشد لوہار اور خاندان کے دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی،والد کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے عارف لوہار کا کہناتھا کہ والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔

 عارف لوہار نے تمام چاہنے والوں سے اپیل ہے کہ میری والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں،واضح رہے کہ عارف لوہار کی اہلیہ کا انتقال رمضان المبارک میں ہوا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer