ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز بند

لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز بند
کیپشن: Utility Stores
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: مالی سال 21-2020 کے آخری دن کے پیشِ نظر لاہور سمیت ملک بھر کےیوٹیلیٹی سٹورز بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق 30 جون2021 بروز بدھ کو  مالی سال 21-2020 کے آخری دن کےباعث ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورزبند رہیں گے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کلوزنگ آڈٹ کے باعث آج یوٹیلیٹی سٹورز میں خریدوفروخت بند رہے گی۔

تمام یوٹیلیٹی سٹورزکو کلوزنگ آڈٹ مکمل کرکے زونل آفس جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔کل سےنئے مالی سال کے آغاز پر یوٹیلٹی سٹورز عام خریداروں کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer