سٹی42: سبزی سے لدی ہوئی ہنڈائی گاڑی بریک فیل ہونے سے کٹھہ پہاڑی میں گہری کھائی میں جا گری دو افراد جاں بحق جب کہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جوہرآباد شفٹ کر دیا ہے ۔
ہنڈائی گاڑی بریک فیل ہونے سے کھائی میں جا گری۔واقعہ کٹھہ پہاڑی میں پیش آیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیا ۔گاڑی سبزی لے کر وادی سون سے آ رہی تھی۔