ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کرکٹ کے دلدادہ نکلے;اچانک کہاں پہنچ گئے؟

LHR Athlete Arshad Nadeem fan of cricket
کیپشن: Athlete Arshad Nadeem
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی)سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کرکٹ دلدادہ نکلے ،ارشد ندیم اچانک لاہور گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے نیٹ پر پہنچ گئے ،ارشد ندیم نے نیٹ پر فاسٹ باؤلنگ بھی کی ۔

تفصیلات کےمطابق سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کرکٹ دلدادہ نکلے۔ارشد ندیم اچانک لاہور گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے نیٹ پر پہنچ گئے۔نوجوان کھلاڑی سٹار اتھلیٹ کو اپنے درمیاں دیکھ کر خوشی سے سرشار ہو گئے۔ارشد ندیم نے نیٹ پر فاسٹ باؤلنگ بھی کی۔ارشد ندیم نے نیٹ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ نوجوان فاسٹ باؤلرز کو ٹپس بھی دیں۔
نوجوان کرکٹرز نے ارشد ندیم کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ارشد ندیم ان دنوں پنجاب سٹیڈیم میں ٹریننگ کررہے ہیں۔اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقا بھجوانے کے ویزہ کی درخواست دے رکھی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer