چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سو سے زائد ایم او یوز کا جائزہ لینے کا فیصلہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا سو سے زائد ایم او یوز کا جائزہ لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)غیرملکیوں کی ہائیکورٹ اورجوڈیشل اکیڈمی کے معاملات میں مداخلت کامعاملہ ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایک سو سے زائد ایم او یوز کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے  مطابق  غیرملکیوں کی ہائیکورٹ ،جوڈیشل اکیڈمی کےمعاملات میں مداخلت کے معاملے پر ہائیکورٹ کا100سےزائدایم اویوزکاازسرنوجائزہ لینےکافیصلہ کر لیا ، آئندہ ماہ چیف جسٹس محمدیاورعلی کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی جائزہ لےگی، انتظامی کمیٹی ایم اویوزجاری رکھنےیامنسوخ کرنےکاحتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق غیرملکیوں کی عدلیہ میں مداخلت روکنےکیلئےایم اویوزمنسوخ کریں گے۔