ملک اشرف: سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ انتقال کر گئے
ان کے انتقال پر وکلا برادری ،ہائیکورٹ بار اور ججز نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ ان کی نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی