ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس- منگل 30 اگست، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 30اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 192روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 187روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 190روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 178روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

110روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 30اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 100روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 290روپے
لہسن چائنہ فی کلو 270روپے
لہسن دیسی فی کلو 200 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 135روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 120روپے
لیموں دیسی فی کلو 210روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 168روپے