ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری صحت کا کنٹرول روم کا دورہ ،سہولیات کاجائزہ لیا

سیکرٹری صحت کا کنٹرول روم کا دورہ ،سہولیات کاجائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  سیکرٹری صحت ڈاکٹر ا حمد جاویدقاضی کامیو ہسپتال میں  کورونا مریضوں کو سہولیات  کی فراہمی کیلئے قائم کنٹرول روم کا دورہ ۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت ڈاکٹر ا حمد جاویدقاضی  نےرات گئے  میوہسپتال میں  کورونا مریضوں  کو سہولیات کی فراہمی کیلئے قائم کنڑول روم کادورہ کیا،کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا ،اس موقع پر  سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی اور ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر اسد چودھری ،  ڈین کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج پروفیسر ثاقب سعید،کوو ڈ کنسلٹنٹ ڈاکٹرا سداسلم موجودتھے، ایم ایس ڈاکٹر افتخارنےکوروناکی صورتحال پر بریفنگ دی،سیکرٹری صحت ڈاکٹر ا حمد جاویدقاضی   کا کہنا تھا کہ   کوروناکےمریض ہسپتال شفٹ کرنےسےقبل کنٹرول روم سےرابطہ کریں، ہیلپ لائن نمبر04299211136،042992111370ہ اور0429211138پربھی رابطہ کرسکتے ہیں۔