ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کا غریبوں کی مدد کیلئے بڑا منصوبہ تیار

حکومت پنجاب کا غریبوں کی مدد کیلئے بڑا منصوبہ تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے لیگل ایڈ ایجنسی کے نام سے ایک نیا اداروہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ مسودہ قانون کابینہ اور پھر پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن سید علی مرتضی نے یہ مسودہ قانون منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ کو بھیج دیا ہے۔ اس لیگل ایڈ ایجنسی کے تحت پنجاب کے غریب لوگوں کو مفت قانونی امداد مل سکے گی اور غیر اور ھق اداران لوگ کو مفت وکیل حکومت کر کے دے گی۔

سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن سید علی مرتضی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد یہ مسودہ قانون کابینہ اور پھر پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ محکمہ قانون اس مسودہ قانون کو چیکنگ کرے گا۔