ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ آصف کی میاں نوازشریف سے ملاقات   

خواجہ آصف،میاں نواز شریف،لندن،حسن نواز،سٹی42
کیپشن: Khawaja asif,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے میاں نوازشریف سے ملاقات کی ، اس موقع پرخواجہ آصف نے مریم نواز کے بریت پر اپنے قائد کو مبارکباد دی ، حسن نواز کے دفتر میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیاگیا۔ لیگی کارکنان بھی مٹھائی اور پھول لے کر حسن نواز کے دفتر پہنچے۔