عابد چوہدری: رائیونڈ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
درندہ صفت ملزم عاقب محمود نے 8 سالہ بچی کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ اطلاع موصول ہونے پر رائیونڈ پولیس نے مقدمہ درج کر کےملزم کو گرفتار کر لیا۔