فرزانہ صدیق : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چئیر مین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔
چئیر مین پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سول جج محمد مرید عباس نے سنایا۔ چئیر مین پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کیس سے بریت کی درخواست مسترد کر دی۔
عدالت نے کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔