ویب ڈیسک : پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
دوران تقریب حاضر سروس، سبکدوش افسران اور خواتین سمیت دیگر شرکاء نے جنرل (ر) راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں .سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کی بھی باوقار انداز سے تقریب میں شرکت کی۔ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی جناح کیپ اور روایتی شیروانی میں ملبوس تھے۔
جی ایچ کیو میں نئے آرمی چیف کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی جنرل ر راحیل شریف کے ساتھ. ???? pic.twitter.com/19LkGcErTd
— Khalid Mahmood (@Kmahmood70) November 29, 2022