دُر نایاب: لوکل گورنمنٹ بورڈ میں کے لئے سیکرٹری بلدیات پرویز اقبال خود کنٹرول روم سےمسلسل نگرانی کرتے رہے اور شہر میں مختلف عارضی کولیکشن پوائنٹس کے دورہ بھی کرتے رہے۔
سیکرٹری بلدیات کا کہنا ہے کہ شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے اور فوری ریسپانس بھی مانیٹرنگ کا حصہ ہے۔
سیکرٹری بلدیات پرویز اقبال نے ایل ڈبلیو ایم سی کی عارضی کولیکشن پوائنٹ کا دورہ کر کے ایل ڈبلیو ایم سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ہمراہ بابا گراؤنڈ پر آلائشوں کی کولیکشن کے عمل کا جائزہ لیا ۔تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹس کی جانب سے میگا صفائی آپریشن جاری ہے۔