معروف اینکر و صحافی سہیل وڑائچ کے چچا ارشد وڑائچ انتقال کر گئے

معروف اینکر و صحافی سہیل وڑائچ کے چچا ارشد وڑائچ انتقال کر گئے
کیپشن: sohail-wrraich
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) معروف اینکر و صحافی سہیل وڑائچ کے چچا ارشد وڑائچ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج دوپہر 1 بجکر تیس منٹ پر ماڈل ٹاؤن جے بلاک میں ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سہیل وڑائچ کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں تعزیت کے لیے سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، سینئر مسلم لیگی رہنما سہیل ضیا بٹ، پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر، ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری، فرحت عباس شاہ، چوہدری منیر احمد، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حافظ میر علی اعوان، لیگی رہنما عمر سہیل ضیاء بٹ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے تعزیت کی۔مرحوم چوہدری ارشد محمود وڑائچ نے سوگواران میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ  وڑائچ ہاؤس میں تعزیت کیلئے اہم شخصیات کی آمدکاسلسلہ جاری نمازجنازہ 1:30پرماڈل ٹاؤن جےبلاک میں ادا کی جائےگی.