(ویب ڈیسک)فیکٹری ایریا میں باپ نے بیٹے کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق باپ نےجھگڑےکےدوران بیٹےکوقتل کیا،جھگڑا جائیداد کے تنازع پر ہوا ۔
بیٹا اریک مسیح گھر کے اوپر لینٹر ڈال رہا تھا جس پر باپ خوشی مسیح نے منع کیا،بیٹے کے نہ ماننے پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لےکر تفتیش شروع کر دی۔