ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان الیاس) عوام کے لئے اچھی خبر ، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے تئیس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز پیش کردی گئی۔
یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے تئیس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز پیش کردی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے نواسی پیسے فی لٹر کمی کاامکان ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں سات روپے تئیس پیسے کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے ۔وزارت خزانہ آج قیمتوں میں کمی کے حوالے سے فیصلہ کرے گی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer