(سعید احمد)ریلوے سسٹم پر کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینوں کاشیڈول دھند کی وجہ سے متاثر رہا۔
ریلوے انکوائری کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس 6 گھنٹے40منٹ تاخیر کا شکار رہی، عوام ایکسپریس 5 گھنٹے30منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 4گھنٹے، جعفر ایکسپریس 3گھنٹے40منٹ، پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹے30منٹ، گرین لائن ایکسپریس 3گھنٹے، قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے 45 منٹ، کراچی ایکسپریس 2گھنٹے15 منٹ، تیز گام2گھنٹے15منٹ، خیبر میل ایکسپریس 1 گھنٹہ30 منٹ جبکہ فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ30 تاخیر کا شکار رہی۔