ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامیڈی سے بھرپور فلم چھپن چھپائی ریلیز کردی گئی

کامیڈی سے بھرپور فلم چھپن چھپائی ریلیز کردی گئی
کیپشن: new movie release
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: ادکار احسن خان اور نیلم منیر کی فلم چھپن چھپائی ریلز کردی گئی،فلم کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہاہے۔ کامیڈی سے بھرپور فلم میں بے روزگار نوجوان کو راتوں رات امیر ہوتے ہوئے دکھایا  گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے نت نئے انداز سے خبروں کی زینت بننے والی ادکارہ نیلم منیر اور احسن خان کی فلم چھپن چھپائی ریلز کردی گئی۔کامیڈی سے بھرپور فلم کو شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہاہے ۔فلم میں بے روزگار نوجوان کو راتوں رات امیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔فلم میں طلعت حسین،جاوید شیخ،ارشد محمود اور عدنان جعفر بھی نظر آئینگے ۔