ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک کا ایکسیچنج کمپنی کیخلاف ایکشن، منی لنک  کا  اجازت نامہ  معطل

 State Bank, suspended, license of Moneylink, exchange company, City42
کیپشن: State Bank of Pakistan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے ایکسیچنج کمپنی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے منی لنک  کا  اجازت نامہ  معطل  کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے  ایکسچینج کمپنی منی لنک  کا  اجازت نامہ  معطل  کر دیا۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق ضوابط اور ہدایات کی سنگین خلاف ورزی کے باعث فوری طور پر   تین مہینوں کے لیے معطل کر دیا ہے، منی لنک ایکسچینج کمپنی کا صدر دفتر اور تمام 9 کاروباری برانچز معطلی کے دوران کاروبار نہیں کرسکیں گی ۔ معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔