سٹی42: تتلےعالی کے نواحی گاؤں مرالی والا میں تیز بارش سے مکان میں برامدہ کی چھت گر گئی۔ برامدے میں موجود پچاس بھڑیں چھت کے ملبہ تلے دب کر ہلاک ہو گئیں۔
رہائشی ادریس گجر ۔ افتخار گجر ۔ اور اصف گجر بھڑیں چروا رے تھے
نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلےعالی کے نواحی گاؤں مرالیوالہ میں یہ افسوس ناک واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔ چھت کے ملبہ کے نیچے آکر مرنے والی بھڑوں کی قیمت لاکھوں روپے تھے۔ چرواہے انہیں آئندہ عید الاضحیٰ ک کے نزدیک فروخت کرنے کے لئے پال رہے تھے۔ ۔
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں زخمی چرواہے کی فسٹ ایڈ دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔