ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگامنڈی،کار اور رکشہ میں خوفناک تصادم

مانگامنڈی،کار اور رکشہ میں خوفناک تصادم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام) مانگامنڈی ہسپتال روڈ پرکار اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں خواتین سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق ٹریفک حادثہ مانگامنڈی ہسپتال روڈ پر ہوا جہاں مخالف سمت سےآنےوالے تیز رفتاررکشےاور کار میں تصادم ہوا، تصادم کے نتیجےمیں رکشہ میں سوار خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کوریسکیو 1122 نے سول ہسپتال مانگامنڈی منتقل کر دیا،زخمیوں میں رشیدہ بی بی،عدیل،شاہد،جمیل اوراحمد ریاض سمیت دیگرشامل ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روزفیکٹری ایریا کے علاقے فیروزپور روڈ پر بریک فیل ہونے سے مسافر بس شہریوں اور موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ دوڑی،جس کے 2 بچےاور خاتون سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer