ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آڈیولیک پر عمران خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

 آڈیولیک پر عمران خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم عمران خان  کا آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے بہت بڑی سازش کی ہے۔

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آڈیو لیک کے بارے میں کہاکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ سائفر بھی لیک ہوجائےتاکہ سب کو پتہ چلے کہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہوئی ہے۔اس کے علاوہ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو میں نے اس پر کھیلا نہیں ہےایکپسوز کریں گے توہم کھلیں گے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا بھی ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔وائس نوٹ سے واضح ہے کہ عمران خان قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے خفیہ دستاویزات کو پبلک نہ کرنا چاہتے،اس لیے انہوں نے کہا کہ ہم دکھائیں گے نہیں بلکہ غیر ملکی سازش کو بے نقاب کریں گے سائفرایک حقیقت ہے۔