ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا
کیپشن: Pak England T20 Series
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کاآج پانچواں میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجانا ہے۔

آج ہونے والے پانچویں میچ کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ میچ کینسل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے شہرلاہور  بارش کا امکان ظاہر کردیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں بارش کا40 فیصد تک امکان ہے۔جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا میچ متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔