ویب ڈیسک:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا الیکشن وقت سے پہلے ہوں گئے۔
شیخ رشید نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے، آڈیو وڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی، جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھس گئے ہیں، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گئے۔
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ آج 2 بجےمظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کروں گا۔
ڈار بھی خوار ہوگا۔الیکشن وقت سے پہلے ہونگے۔بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہےآڈیو ویڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی۔جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے اُس میں خود پھنس گئے ہیں15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے۔آج 2 بجے مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سےخطاب کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2022