ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے دو پولیس افسران کی تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے دو پولیس افسران کی تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: وفاقی حکومت نے دو پولیس افسران کی تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اے ایس پی عبدالوہاب کی خدمات فوری طور پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کی ہیں،   اے ایس پی عبدالوہاب کو حکومت پنجاب نے ایم ایم عالم روڈ پر ایک نجی ہوٹل پر چھاپے کے لئے محکمہ ایکسائز کو سیکورٹی نہ دینے پر ان کی خدمات پنجاب سے سرنڈر کی گئی تھیں۔

 اے ایس پی شہزادہ عمر عباس بابر کا ااسلام آباد پولیس کیا گیا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ہے،   وفاقی حکومت نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer