(عابد چوہدری) سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاہور کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں117 آئی بی اوز آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہور، رحیم یار خان، بہالپور اور سرگودھا میں کی گئی۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد،3 ڈیٹونیٹر، ہینڈگرنیڈ، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا۔
دہشتگردوں کی شناخت آغا، نعمان، عطاالرحمان، اسامہ، شاہنواز، سیفان، صفدر، عبدالحق اور قاسم افغانی کے نام سے شناخت ہوئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،