ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ

Raja Farooq Haider Khan
کیپشن: Raja Farooq Haider Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر خان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

راجہ فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپرے وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں گری۔ سابق پریس سیکرٹری راجہ محمد فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور دیگر افراد محفوظ رہے۔